عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِﷺ إِنَّ اللہَ یَرْضَى لَكُمْ ثَلَاثًا وَیَكْرَہُ لَكُمْ ثَلَاثًا فَیَرْضَى لَكُمْ أَنْ تَعْبُدُوہُ وَلَا تُشْرِكُوا بِہِ شَیْئًا وَأَنْ تَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللہِ جَمِیعًا وَلَا تَفَرَّقُوا وَیَكْرَہُ لَكُمْ قِیلَ وَقَالَ وَكَثْرَۃَ السُّؤَالِ وَإِضَاعَۃَ الْمَالِ۔

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ تمہارے لیے تین کام پسند کرتا ہے اور تمہارے لیے تین کام ناپسند کرتا ہے۔ وہ تمہارے لیے پسند کرتا ہے کہ تم اس کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور یہ کہ تم سب اللہ کی رَسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور باہم تفرقہ نہ کرو اور وہ تمہارے لیے ناپسند کرتا ہے قیل و قال اور بہت مانگنا اور مال ضائع کرنا۔

(صحیح مسلم، كتاب الاقضیه، باب النهی عن كثرة المسائل من غیر حاجة والنهی عن منع)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ