عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللہِﷺ: الْكَلِمَۃُ الْحِكْمَۃُ ضَالَّۃُ الْمُؤْمِنِ فَحَیْثُ وَجَدَہَا فَہُوَ أَحَقُّ بِہَا
(جامع ترمذی کتاب العلم باب ما جاء فی فضل الفقہ علی العبادۃ)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: حکمت کی بات مومن کی کھوئی ہوئی چیز ہے لہٰذا اسے جہاں بھی پائے وہی اس کا مستحق ہے۔
(اخبار احمدیہ جرمنی شمارہ جولائی 2024ء صفحہ 4)