عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّﷺ قَالَ: لاَ تَسُبُّوا الدَّہْرَ، فَإِنَّ اللہَ ہُوَ الدَّہْرُ

(صحیح مسلم كتاب الألفاظ من الأدب)

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: زمانہ کو گالی نہ دو کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی زمانہ ہے۔

(اخبار احمدیہ جرمنی، شمارہ جنوری 2024ء صفحہ 4)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ