عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:

مَنْ قَامَ لَیْلَتَیِ الْعِیدَیْنِ مُحْتَسِبًا لِلّٰہِ لَمْ یَمُتْ قَلْبُہُ یَوْمَ تَمُوتُ الْقُلُوبُ

(سنن ابن ماجہ کتاب الصیام باب فِی مَنْ قَامَ لَیْلَتَیِ الْعِیدَیْنِ)

ابوامامہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
جو شخص عیدین کی راتوں میں ثواب کی نیّت سے اللہ کی عبادت کرے گا، تو اس کا دل نہیں مرے گا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے۔

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • میرے قدم پر لوگ اکٹھے کئے جائیں گے