عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّﷺ قَالَ: وَمَنْ صَامَ رَمَضَانَ اِیمَانًا وَ اِحْتِسَابًا غُفِرَلَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ۔

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جس نے رمضان میں ایمان کے ساتھ اللہ کی رضا کی اُمید رکھتے ہوئے عبادت کی تو اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جائیں گے۔

(بخاری کتاب الایمان)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ