عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّﷺ، قَالَ: مَا مِنَ الْأَنْبِیَاءِ نَبِیٌّ إِلَّا أُعْطِیَ مِنَ الْآیَاتِ مَا مِثْلُہُ، أُومِنَ أَوْ آمَنَ عَلَیْہِ الْبَشَرُ، وَإِنَّمَا كَانَ الَّذِی أُوتِیتُ وَحْیًا أَوْحَاہُ اللہُ إِلَیَّ، فَأَرْجُو أَنِّی أَكْثَرُہُمْ تَابِعًا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔

(صحیح بخاری، کتاب الاعتصام بالکتاب و السنہ)

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا:
انبیاء میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس کو ایسے ایسے نشانات نہ دئیے گئے ہوں کہ جن کے ذریعہ سے لوگ اس پر ایمان لائے اور جو نشان مجھے دیا گیا ہے وہ یہ وحی ہے جو اللہ نے میری طرف کی۔ اس لیے مَیں اُمید رکھتا ہوں کہ مَیں قیامت کے دن سب انبیاء سے زیادہ پَیرو رکھوں گا۔

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ