عن علی عن النبی قال یَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ وَرَاءِ النَّہْرِ یُقَالُ لَہُ الْحَارِثُ بْنُ حَرَّاثٍ عَلَى مُقَدِّمَتِہِ رَجُلٌ یُقَالُ لَہُ مَنْصُورٌ یُوَطِّئُ أَوْ یُمَكِّنُ لآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا مَکَّنَتْ قُرَیْشٌ لِرَسُولِ اللّٰہِ وَجَبَ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ نَصْرُہُ أَوْ قَالَ إِجَابَتُہُ۔

(ابو دائود کتاب المہدی آ خری باب)

ترجمہ: حضرت علیؓ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ماوراءالنہر سے ایک شخص ظاہر ہوگا جو حارث کے نام سے پکارا جائے گا اس کے مقدمۃالجیش کے سردار کو ’’منصور“ کہا جائے گا۔ وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا۔ جس طرح قریش (میں سے اسلام قبول کرنے والوں) کے ذریعہ رسولﷺ کو مضبوطی حاصل ہوئی۔ ہر مومن پر اس کی مدد و نصرت اور قبولیت فرض ہے۔

(اخبار احمدیہ جرمنی شمارہ مئی 2024ء صفحہ 4)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • قال النبیﷺ

  • میرے قدم پر لوگ اکٹھے کئے جائیں گے