عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِﷺ أَخَذَ بِیَدِہِ وَقَالَ یَا مُعَاذُ، وَاللہِ إِنِّی لَأُحِبُّكَ، وَاللہِ إِنِّی لَأُحِبُّكَ، فَقَالَ: أُوصِیكَ یَا مُعَاذُ لَا تَدَعَنَّ فِی دُبُرِ كُلِّ صَلَاۃٍ تَقُولُ: اللّٰھُمَّ أَعِنِّی عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ۔

(سنن ابی داؤد، حدیث 1522)

حضرت معاذ بن جبلؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: اے معاذ! قسم اللہ کی! مجھے تم سے محبّت ہے۔ پھر فرمایا: اے معاذ مَیں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہرگز ترک نہ کرنا۔ اے اللہ! اپنے ذکر کرنے، شکر کرنے اور بہترین انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما۔

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ