یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا۔ وَّسَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّاَصِیۡلًا

حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم جنّت کے باغوں سے گزرو تو تم (کچھ) چَر، چُگ لیا کرو۔ لوگوں نے پوچھا ’’ریاض الجنّہ‘‘ کیا ہے؟
آپﷺ نے فرمایا: ذکر کے حلقے اور ذکر کی مجلسیں۔

(جامع ترمذی کتاب الدعوات، حدیث نمبر 3510)

(شمارہ اگست 2023ء)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ