عَنْ تَمِیمٍ الدَّارِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ صلى اللہ علیہ وسلم قَالَ الدِّینُ النَّصِیحَۃُ قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ لِلہِ وَلِكِتَابِہِ وَلِرَسُولِہِ وَلأَئِمَّۃِ الْمُسْلِمِینَ وَعَامَّتِہِمْ

 

حضرت تمیم داریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ دین خیر خواہی اور خلوص(کانام) ہے۔ ہم نے عرض کیا کس کے لیے؟ آپﷺ نے فرمایا اللہ کے لیے اور اس کی کتاب کے لیے اور اس کے رسولﷺ کے لیے، مسلمانوں اور أئمّہ اور ان کے عوام کے لیے۔

(صحیح مسلم، كتاب الإیمان ,باب بَیَانِ أَنَّ الدِّینَ النَّصِیحَةُ)

(شمارہ دسمبر 2022ء)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ