عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّﷺ قَالَ: لاَ تَسُبُّوا الدَّہْرَ، فَإِنَّ اللہَ ہُوَ الدَّہْرُ
(صحیح مسلم كتاب الألفاظ من الأدب)
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: زمانہ کو گالی نہ دو کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی زمانہ ہے۔
(اخبار احمدیہ جرمنی، شمارہ جنوری 2024ء صفحہ 4)