عن ابن شھابٍ اَنَّ سعیدَ بنَ المسیّبِ سَمِعَ اَبَا ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ۔ قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللہِﷺ وَالَّذِی نَفْسِی بِیَدِہِ، لَیُوشِکَنَّ اَنْ یَنْزِلَ فِیکُمْ ابْنُ مَرْیَمَ حَکَمًا عَدْلًا، فَیَکْسِرَ الصَّلِیبَ، وَیَقْتُلَ الخِنْزِیرَ، وَیَضَعَ الجِزْیَۃَ، وَیَفِیضَ المالُ حَتَّی لَا یَقْبَلَہُ اَحدٌ۔

(بخاری کتاب احادیث الانبیاء)

ابن شہاب سے روایت ہے کہ سعید بن مسیّبؓ نے حضرت ابوہریرہؓ سے سنا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قریب ہے کہ ابن مریم تم میں نازل ہوں گے، عادل حَکَم ہوکر وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو قتل کریں گے اور جنگ کو موقوف کریں گے اور مال اس بہتات سے ہوگا کہ کوئی اس کو قبول نہ کرے گا۔

(شمارہ نومبر 2022ء)

متعلقہ مضمون

  • روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا

  • حکمت کی بات مومن

  • وہ آل محمدﷺ کے لیے مضبوطی کا ذریعہ ہوگا

  • قال النبیﷺ