عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:
مَنْ قَامَ لَیْلَتَیِ الْعِیدَیْنِ مُحْتَسِبًا لِلّٰہِ لَمْ یَمُتْ قَلْبُہُ یَوْمَ تَمُوتُ الْقُلُوبُ
(سنن ابن ماجہ کتاب الصیام باب فِی مَنْ قَامَ لَیْلَتَیِ الْعِیدَیْنِ)
ابوامامہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:
جو شخص عیدین کی راتوں میں ثواب کی نیّت سے اللہ کی عبادت کرے گا، تو اس کا دل نہیں مرے گا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے۔