اس عاجز کا ارادہ ہے کہ اشاعت دینِ اسلام کے لیے ایسا احسن انتظام کیا جائے کہ ممالک ہند میں ہرجگہ ہماری طرف سے واعظ و مناظر مقرر ہوں اور بندگانِ خدا کو دعوت حق کریں تا حجّت اسلام روئے زمین پر پوری ہو لیکن اس ضعف اور قلّتِ جماعت کی حالت میں ابھی یہ ارادہ کامل طور پر انجام پذیر نہیں ہوسکتا۔

(مجموعہ اشتہارات جلد اوّل صفحہ 339، ایڈیشن 2019ء)

متعلقہ مضمون

  • زیارت صالحین کے لئے سفر کرنا

  • سب اپنے مدار پر رواں دواں ہیں

  • جب میری مدد تمہیں پہنچے گی

  • قال المسیح الموعود علیہ السلام