حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں:
’’تم خوش ہو اور خوشی سے اُچھلو کہ خدا تمہارے ساتھ ہے۔ اگر تم صدق اور ایمان پر قائم رہو گے تو فرشتے تمہیں تعلیم دیں گے اور آسمانی سکینت تم پر اترے گی اور رُوح القدس سے مدد دئیے جاؤ گے اور خدا ہر ایک قدم میں تمہارے ساتھ ہوگا اور کوئی تم پر غالب نہیں ہو سکے گا‘‘۔

(تذکرۃ الشہادتین۔ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 68)

(اخبار احمدیہ جرمنی اپریل 2024ءصفحہ4)

متعلقہ مضمون

  • زیارت صالحین کے لئے سفر کرنا

  • سب اپنے مدار پر رواں دواں ہیں

  • جب میری مدد تمہیں پہنچے گی

  • آنحضرتﷺ کا آخر زمانہ میں ایک مظہر ظاہر ہوگا