سیّدنا حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں:
آیت وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ یَّاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِی اسۡمُہٗۤ اَحۡمَدُ میں یہ اشارہ ہے کہ آنحضرتﷺ کا آخر زمانہ میں ایک مظہر ظاہر ہوگا گویا وہ اس کا ایک ہاتھ ہوگا جس کا نام آسمان پر احمد ہوگا اور وہ حضرت مسیحؑ کے رنگ میں جمالی طور پر دین کو پھیلائے گا۔
(اربعین، روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 421)
(اخبار احمدیہ جرمنی، شمارہ مارچ 2024ء صفحہ 4)