علوم اور معارف بھی جمالی طرز میں داخل ہیں اور قرآن شریف کی آیت لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ میں وعدہ تھا کہ یہ علوم اور معارف مسیحِ موعود کو اکمل اور اتم طور پر دیئے جائیں گے کیونکہ تمام دینوں پر غالب ہونے کا ذریعہ علوم ِحقّہ اور معارف صادقہ اور دلائل بیّنہ اور آیات قاہرہ ہیں اور غلبہ دین کا انہی پر موقوف ہے۔
(اربعین، روحانی خزائن جلد17، صفحہ444 حاشیہ)

متعلقہ مضمون

  • زیارت صالحین کے لئے سفر کرنا

  • سب اپنے مدار پر رواں دواں ہیں

  • جب میری مدد تمہیں پہنچے گی

  • قال المسیح الموعود علیہ السلام