وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَیَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَیَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِؕ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ۔

(اٰل عمران:105)

اور تم میں سے ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے جس کا کام صرف یہ ہو کہ وہ (لوگوں کو) نیکی کی طرف بلائے اور نیک باتوں کی تعلیم دے اور بدی سے روکے اور یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔

متعلقہ مضمون

  • اللہ کا تقویٰ اختیار کرو

  • صاحبِ عقل لوگوں کے لئے نشانیاں

  • ہم اپنے رسولوں کی اور جو ایمان لائے مدد کریں گے

  • قال اللہ