دیکھو وہ زمانہ چلا آتا ہے بلکہ قریب ہے کہ خدا اِس سِلسلہ کی دُنیا میں بڑی قبولیت پھیلائے گا
اور یہ سِلسلہ مشرق اور مغرب اور شمال اور جنوب میں پھیلے گا اور دنیا میں اسلام سے مرادیہی سلسلہ ہوگا۔ یہ باتیں انسان کی باتیں نہیں یہ اُس خدا کی وحی ہے جس کے آگے کوئی بات انہونی نہیں.
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد 17صفحہ 182)

متعلقہ مضمون

  • زیارت صالحین کے لئے سفر کرنا

  • سب اپنے مدار پر رواں دواں ہیں

  • جب میری مدد تمہیں پہنچے گی

  • قال المسیح الموعود علیہ السلام