سیّدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس نے جلسہ سالانہ جرمنی 2024ء کے لیے مندرجہ ذیل تقرریاں فرمائی ہیں۔

افسر جلسہ سالانہ: مکرم محمد الیاس مجوکہ صاحب

افسر جلسہ گاہ : مکرم حافظ فرید احمد خالد صاحب

افسر خدمت خلق: مکرم امتیاز احمد شاہین صاحب

صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی

علاوہ ازیں حضورانور نے آئندہ دو سال (2024-25ء) کے لیے مکرم بشیر احمد رہان صاحب کو صدر مجلس انصاراللہ جرمنی مقرر فرمایا ہے۔ اسی طرح مکرم حافظ محمد ظفراللہ صاحب کی منظوری بطور نائب صدر صف دوم مرحمت فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو بہترین رنگ میں اپنی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے،آمین۔

(ادارہ اخبار احمدیہ جرمنی)

متعلقہ مضمون

  • جماعتی سرگرمیاں

  • مجلس انصاراللہ جرمنی کا 43واں سالانہ اجتماع

  • نیشنل وصیت سیمینار 2024ء

  • اسلام و قرآن نمائش