اللہ تعالیٰ کے فضل اور حضورانورکی ہدایات کی روشنی میں شعبہ امورِ عامہ کو اسائلم سیکر احبابِ جماعت کی خدمت کی توفیق مل رہی ہے،الحمدللہ۔ اس سلسلہ میں ایک ہیلپ لائن کا اجراء کیا جا چکا ہے جس سے احبابِ جماعت استفادہ بھی کر رہے ہیں۔ اب احبابِ جماعت کی ذاتی رہنمائی کے لیے دو دن مقرر کیے جارہے ہیں جن میں آپ بیت السبوح میں شعبہ ھٰذا کے دفتر میں آکر بھی کیس کے بارہ میں بالمشافہ رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے درج ذیل نمبر پر پہلے وقت لینا لازمی ہوگا۔ علاوہ ازیں آپ ای میل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

فون نمبر دفتر(بیت السبوح): 069-50688623

دفتری اوقات کار: ہفتہ اور اتوار: 15تا 17 بجے

سوموار تا جمعرات12 تا 18 بجے: 069-50688880

ای میل: asylberatung@ahmadiyya.de

( شعبہ ایڈیشنل امورِ عامہ جرمنی)

متعلقہ مضمون

  • اعلان برائےداخلہ جامعہ احمدیہ جرمنی

  • اعلان برائےداخلہ جامعہ احمدیہ جرمنی

  • چند اہم تقرریاں

  • تقاریربرموقع جلسہ سالانہ 2023ء جرمنی