اِنَّ فِیۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَالنَّہَارِ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ (آل عمران: 191)
یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے اَدلنے بدلنے میں صاحبِ عقل لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔
(اخبار احمدیہ جرمنی شمارہ جولائی 2024ء صفحہ 4)