عَن ابی ھریرۃ قال، قَالَ رسول اللہ: إنَّ اللہَ تَعالٰی یقولُ یَومَ القِیامَۃِ: أیْنَ المُتَحابُّونَ بجَلالِی؟ الیومَ أُظِلُّہُمْ فی ظِلِّی، یَومَ لا ظِلَّ إلَّا ظِلِّی
(صحیح مسلم کتاب البر و الصلۃ و الآداب)
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ روز قیامت اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میری عظمت و جلال کی خاطر باہم محبّت کرنے والے کہاں ہیں؟ وہ آئیں آج جبکہ میرے سایہ کے سوا کہیں سایہ میسر نہیں میں ان کو اپنے سایہ رحمت میں جگہ دوں گا۔
(اخبار احمدیہ جرمنی شمارہ اگست 2024ء صفحہ 4)